Burni Dates

Bin Romani Foods are proud to present Burni Dates made with the blend of All this nutrition enriched ingredients

برنی کھجور کیا ہے؟

برنی کھجورزندگی کوخوبصورت حسین اور جواں رکھنے کے لیۓ انسان طرح طرح کے سپلیمنٹ میڈیسن ملٹی وٹامن کا استعمال کررہے ہیں جوھمیں عارضی طور پرصحتمند اور تندرست رکھتے ہیں اس کے برعکس بہت سی قدرتی چیزوں میں ایک اعلٰ مقام ھمیشہ سے کھجور کو حاصل رہا ہے اور دنیا میں کھجوروںکی بیشمار اقسام موجود ہیں لیکن کھجورں میں بھی کچھ کھجویں ایسی ہیں جو تمام کھجوروں میں اعلٰیٰ ترین ہیں وہ برنی کھجور ہے برنی کھجورکا اعلٰی مقام اس لیۓ ہے کے ان کھجوروں کی تعریف پیارےنےخود فرماٰیا جس کا مفہوم ہے"تمھاری بہترین کھجور برنی ہےیہ بیماری کا اعلاج ہے فرمایا برنی کھجور سب سےبہترہے اس میں پیٹ کااعلاج ہے "برنی کھجور کا استعمال تمام بیماریوں کے لیۓ مفید ہے برنی کھجور پیٹ کے جملہ امراض جیسے گیس،قبض اور معدےکی اصلاح کے لیئےبہتر مانی جاتی ہے غزاء کو ہضم کرنے کیلیۓ معدے کو زیادہ مشقت نھیں کرنی پڑتی ہے

برنی کھجور کے فوائد

ہڈیوں

برنی کھجور میں آٰیئرن کی مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے

دل

برنی کھجوردل کےپٹھوں کو مضبوط بناکر دل کو طاقتور رکھتی ہے

پوشیدہ امراض

برنی کھجور مرد حضرات کے پوشیدہ امراض کیلئے بہترین ہے

گردوں

برنی کھجور گردوں کی کیلیۓ بھی مفید ہے

حاملہ عورتوں

برنی کھجور حاملہ عورتوں کے لیۓ قدرٹ کا بہترین تحفہ ہے

کولیسٹرول

برنی کھجور کولیسٹرول کو کنٹرول رکھنے میں مدد دیتی ہے

اصلی لوگوں کے اصل نتائج

میں نے بُرنی کھجور کی افادیت کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب میں بُرنی کھجور استعمال کی مگر جب میں پاکستان آیا تو مجھے بُرنی کھجور نہیں ملی بھلا ہو بن رومانی فوڈز کا اِن کے پاس اصلی بُرنی کھجور مجھے مل گئی۔
علی گل
بُرنی کھجور کے بے پناہ فوائد ہیں اِس کے استعمال سے پیٹ کے امراض اور دیگر امراض کے علاوہ حاملہ خواتین میں اس کا استعمال نہایت فائدہ مند ہے۔
محمد عبدللہ
بُرنی کھجور افادیت کے اعتبار سے نایاب ہے جس کے بے پناہ فوائد ہیں مگر با آسانی دستیاب نہیں مگر بن رومانی فوڈز والوں کے پاس اسلی بُرنی کھجور موجود ہے میں مطمئن ہوں۔
صوفیا احمد
اگر ہمیں برنی کھجور کی افادیت کا معلوم ہوجاۓ تو شایدہم کسی اور کھجور کا استعمال نہ کریں بہر حال سب کی افادیت اپنی جگہ اس وقت اصلی برنی کھجور صرف بن رومانی (فوڈز) کے پاس دستیاب ہے
نواز خان

Book Your Order Now




سرٹیفیکیٹ

Home Delivery In
All Over Pakistan

0301-2666694
0301-2666695

Head Office

Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.

error: Content is protected !!